جامعہ دارالعلوم حقانیہ - عالمی مرکز برائے علوم اسلامیہ
تعلیمی سال 1447-48ھ | 2026-27ء
اعلانِ داخلہ
آن لائن رجسٹریشن کی میعاد ختم ہو چکی ہے
تعلیمی سال 2026-27ء کے لیے آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کا وقت مکمل ہو چکا ہے۔
امیدواروں سے گزارش ہے کہ مزید معلومات یا متبادل حل کے لیے
جامعہ کے تعلیمی دفتر سے رابطہ فرمائیں۔